یہ ہے اسٹریلیا کا "Suicide Plant” جس چھونے سے ایسی تکلیف کا احساس ہوتا ہے جیسے بچھو نے کاٹ لیا ہو۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com”کے مطابق اس پودے کو چھونے کے بعد جو تکلیف انسان کو ملتی ہے، اس کا سامنا سالوں تک رہتا ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق کئی لوگ تو سالوں تک برقرار رہنے والی تکلیف کو برداشت نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے خودکشی کرلیتے ہیں۔ اسی وجہ سے اسٹریلیا میں اس پودے کا نام "Suicide Plant”پڑگیا ہے۔