انگریزی ویب سائٹ "deathtoboredom.com” نے ایک چھوٹی سی تحقیق میں رقم کیا ہے کہ گاڑی کے شو پر بیٹھنے والے یہ لوگ سیاحوں کو سمندر میں گرنے سے تب تک بچانے میں کامیاب ہوئے، جب تک مددگار عملہ نہیں پہنچا۔
تحقیق کے مطابق یہ استبول کے شہری تھے، جنہوں نے اپنے ملک آئے ہوئے سیاحوں کی زندگی بچانے کے لیے اپنی زندگی کو داؤ پر لگا دیا۔