607 total views, 2 views today

انگریزی ویب سائٹ “pinimg.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والایہ نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) کی تاریخ کا سب سے لمبا کھلاڑی ہے، جس کا قد 7 فٹ 7 انچ ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق سوڈان سے تعلق رکھنے والے اس کھلاڑی کا نام “Manute Bol” ہے۔ اس کا دوسرا ریکارڈ اس سے بھی عجیب و غریب ہے اور وہ یہ کہ موصوف این بی اے کا وہ واحد کھلاڑی ہے، جو ایک شیر کا شکار بھی کر چکا ہے۔
کسی بھی این بی اے کے کھلاڑی کے پاس یہ تیسرا عجیب و غریب ریکارڈ شائد ہی ہو، جو موصوف کے نام ہے کہ اس نے اپنی بیوی کا ہاتھ مانگتے وقت 80 بھینسیں سسر کو دی تھیں۔




تبصرہ کیجئے