720 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق پولیو سے حفاظت کا عالمی دن 24 اکتوبر کومنایا جاتا ہے۔ اس موقع پر عالمی ادارۂ صحت، محکمۂ صحت، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور صحت کے شعبہ میں خدمات سر انجام دینے والی این جی اوز کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں کانفرنسز، ورکشاپس، مذاکروں اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
اس وقت پوری دنیا میں صرف پاکستان اور افغانستان میں پولیو کا مرض باقی ہے۔ اس کے علاوہ پوری دنیا میں کہیں بھی پولیو وائرس بچ نہیں پایا ہے۔ لہٰذا معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر اس عزم کا اعادہ کرنا ہو گا کہ پاکستان کوپولیو فری بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔




تبصرہ کیجئے