یوں تو پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دنوں کی کوئی کمی نہیں، مگر 16 اکتوبر کو تو گویا حد ہی ہوگئ تھی۔ اہلِ پاکستان رہتی دنیا تک اُس روز پیش آنے والے دلخراش واقعہ کو بھلا نہ سکیں گے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 16 اکتوبر 1951ء کو پاکستان کے پہلے وزیر اعظم خان لیاقت علی خان کو بھرے جلسے میں گولی مار کر قتل کیا گیا۔ پوسٹ میں نظر آنے والی تصویر میں شہید ملت آخری بار قوم سے مخاطب ہونے کے لیے کھڑے ہو رہے ہیں۔

شہید ملت خان لیاقت علی خان کا مسکاتا چہرہ۔

ستم بالائے ستم یہ کہ ایک منتخب وزیر اعظم کا قتل آج تک معمہ ہے۔