وکی پیڈیا کے مطابق مشہور بھارتی غزل گلوکار جگجیت سنگھ 10 اکتوبر 2011ء کو گزر گئے ہیں۔ آپ کو شہنشاہِ غزل بھی کہتے ہیں۔
آپ کو شہرتِ دوام مرزا اسد اللہ خاں غالبؔ کی زندگی پر "گلزار” کے لکھے گئے ڈرامہ "مرزا غالبؔ” میں غالبؔ ہی کی غزلوں کو ایک منفرد انداز سے گا کر حاصل ہوئی۔
آپ کو 2003ء میں "پدم بھوشن ایوارڈ” سے نوازا گیا۔