چھے اکتوبر، انور سادات کا یومِ وفاتPosted by لفظونہ ایڈمن | جمعہ, اکتوبر 5, 2018 | آج تاریخ میں | 636 total views, 2 views todayوکی پیڈیا کے مطابق مصر کے تیسرے صدر (نوبل انعام یافتہ) انور سادات 6اکتوبر 1981ء کو قتل کیے گئے۔ وہ مصر اور مغرب میں جدید تاریخ کی با اثر ترین مصری اور مشرق وسطیٰ کی شخصیت سمجھے جاتے تھے ۔ تبصرہ کیجئے