وکی پیڈیا کے مطابق 3 اکتوبر 1992ء کو افریقی نیشنل کانگریس کے صدر ڈاکٹر نیلسن منڈیلا کراچی آئے اور اُن کا پر جوش استقبال کیا گیا۔