564 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق سابقہ وزیر اعظم بینظیر بھٹو (مرحومہ) اور سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری 21 ستمبر 1988ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
آپ کا نام سندھ کے عظیم صوفی بزرگ شاعر اور فلسفی مخدوم بلاول بن جام حسن سمو کے نام پر رکھا گیا ہے جنہیں دسویں صدی ہجری میں اس وقت کے سندھ کے ارغون حکمران نے کوہلو میں پسوا کر قتل کرادیا تھا۔ بلاول کے معنی ہیں ’’جس کا کوئی ثانی نہ ہو‘‘۔




تبصرہ کیجئے