معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق جارج ڈبیلو بُش (George W. Bush) نے دہشت گردی کے خلاف عالمی مہم جوئی کا اعلان کر دیا۔
تحقیق کے مطابق دہشت گردی کے خلاف مذکورہ عالمی جنگ کا اعلان امریکہ میں نائن الیون (جس میں ٹوین ٹاؤرز "Twin Towers” نامی عمارت زمیں بوس ہوئی) کے حملہ کے بعد کیا گیا۔