321 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “timeanddate.com” کی سہ سطری تحقیق کے مطابق “Page” اور “Sergey Brin” نے گوگل کمپنی (Google) کی بنیاد ڈالی۔
تحقیق کے مطابق اس وقت مذکورہ دونوں اشخاص “سٹین فورڈ یونیورسٹی” (Stanford University) میں پی ایچ ڈی کے طالب علم تھے۔




تبصرہ کیجئے