640 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق 3ستمبر کو برطانیہ کی تاریخ میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ دراصل 3 ستمبر 1971ء کو قطر نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
قطر، محلِ وقوع کے اعتبار سے اپنی ایک الگ اہمیت رکھتا ہے۔ یہ تین طرف سے پانی سے گھرا ہوا ہے اور اس کی سرحدیں سعودی عرب سے ملتی ہیں۔ یہ دنیا کی امیر ترین معیشت ہے۔




تبصرہ کیجئے