وکی پیڈیا کے مطابق 15 اگست 1919ء کو قائد اعظم کی بیٹی "دینا واڈیا” پیدا ہوئیں۔ آپ قائد اعظم کی واحد اولاد تھیں۔
1938ء میں دینا نے مشہور صنعت کار "نیولی واڈیا” سے شادی کی۔ نیولی واڈیا ممتاز "واڈیا خاندان” سے تھا۔ البتہ شادی زیادہ عرصہ نہیں چلی اور 1943ء میں طلاق ہو گئی۔
دینا واڈیا 2 نومبر 2017ء کو 98 برس کی عمر میں نیویارک میں انتقال کرگئیں۔