وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول و افسانہ نگار عبد اللہ حسین (Abdullah Hussain) چودہ اگست 1931ء کو راولپنڈی (برطانوی ہندوستان) میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ اپنے ناول "اداس نسلیں” کی وجہ سے دنیائے ادب میں شہرت رکھتے ہیں۔
وکی پیڈیا کے مطابق آپ کا اصل نام محمد خان تھا اور آپ پٹھان خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
آپ 84 سال کی عمر میں 4 جولائی 2015ء کو خون کے کینسر میں مبتلا ہوکر لاہور، پاکستان میں انتقال کرگئے۔