وکی پیڈیا کے مطابق پانچ اگست امریکہ کی تاریخ میں ایک خاص اہمیت کا حامل دن ہے۔ اس دن یعنی 5اگست 1930ء کو امریکہ (Wapakoneta, Ohio) میں خلا نورد اور چاند پر قدم رکھنے پر پہلا انسان "نیل آرم آسٹرانگ” (Neil Armstrong)پیدا ہوا۔