3 اگست، جب احمدی نژاد ایران کے صدر بنے Posted by لفظونہ ایڈمن | جمعرات, اگست 2, 2018 | آج تاریخ میں | 350 total views, 2 views today معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “timeanddate.com” کے مطابق 3 اگست 2005ء کو احمدی نژاد ریپبلک آف ایران (Republic of Iran) کے چھٹے (6th) صدر بنے۔ تبصرہ کیجئے