وکی پیڈیا کے مطابق 2 اگست 1922ء کو ٹیلی فون کے مؤجد "الیگزینڈر گراہم بیل” (Alexander Graham Bell) کا انتقال ہوا۔
بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ گراہم بیل نے ٹیلی فون کے علاوہ بھی کئی ایجادات کی تھیں، جن میں "فوٹو فون” اور "آڈیو میٹر” کے علاوہ "میٹل ڈی ٹیکٹر” بھی شامل ہے۔