571 total views, 2 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 21 جولائی 1983ء کو کرۂ ارض پر سب سے کم درجۂ حرارت  (128.6- فارن ہائیٹ)  یا (89.2- C°) ریکارڈ کیا گیا۔
تحقیق کے مطابق روس کے "Vostok Station”نے براعظم انٹارکٹیکا پر مذکورہ درجۂ حرارت ریکارڈ کیا۔




Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!