وکی پیڈیا کے مطابق 20جولائی 1969ء کو پہلی دفعہ کسی انسان نے چاند پر قدم رکھا۔ یہ اعزاز امریکی خلاباز ’’نیل آرمسٹرانگ‘‘(Neil Alden Armstrong) کو حاصل ہے۔
آرمسٹرانگ نے 1962ء میں ناسا خلا باز دستے میں شمولیت اختیار کی تھی۔