سولہ جولائی، جب گلِ یاسمین قومی پھول قرار دیا گیاPosted by لفظونہ ایڈمن | اتوار, جولائی 15, 2018 | آج تاریخ میں | 1,363 total views, 1 views todayوکی پیڈیا کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 16جولائی 1967ء کو گلِ یاسمین کو پاکستان کا قومی پھول قرار دیا گیا۔ گلِ یاسمین کو اُردو میں ’’چنبیلی‘‘ جب کہ انگریزی میں "Jasmine” کہتے ہیں۔ تبصرہ کیجئے