وکی پیڈیا کے مطابق 14 جولائی 1867ء کو سوئیڈن کے سائنس دان "الفریڈ نوبل” (Alfred Nobel) نے اپنی نئی ایجاد "ڈائنا مائٹ” (Dynamite) کا پہلی بار مظاہرہ کیا۔