وکی پیڈیا کے مطابق ملالہ یوسف زئی نے 12 جنوری 1997ء کو سوات میں آنکھ کھولی۔
وکی پیڈیا کے مطابق ملالہ یوسف زئی خواتین کی تعلیم کی سرگرم رکن ہے۔ اُنہیں کسی بھی شعبے میں نوبل انعام وصول کرنے والے سب سے کم سن فرد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
12 جولائی، 2013ء کو اپنی سولہویں سالگرہ کے موقع پر ملالہ نے اقوامِ متحدہ سے "عالمی خواندگی” بارے خطاب کیا۔ اقوامِ متحدہ نے اس واقعے کو "ملالہ ڈے” (Malala Day) یعنی "عالمی یومِ ملالہ” قرار دے دیا۔ حملے کے بعد یہ ملالہ کی پہلی تقریر تھی۔