292 total views, 1 views today

آج کے دن یعنی گیارہ جولائی دو ہزار چھے کو بھارت کے شہر ممبئی کے ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین میں سات بم دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں دو سو نو افراد ہلاک جب کہ سات سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ ممبئی پولیس نے “لشکر طیبہ” اور “اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا” پر دھماکوں کا الزام عائد کیا۔




تبصرہ کیجئے