505 total views, 1 views today

احمد ندیم قاسمی پاکستان کے ایک معروف ادیب، شاعر، افسانہ نگار، صحافی، مدیر اور کالم نگار تھے۔ انہوں نے افسانہ اور شاعری میں شہرت پائی۔ ان کا شمار ترقی پسند تحریک سے وابستہ نمایاں مصنفین میں ہوتا تھا اور اسی وجہ سے دو مرتبہ گرفتار کیے گئے۔ قاسمی صاحب نے طویل عمر پائی اور لگ بھگ نوّے سال کی عمر میں انھوں نے پچاس سے سے زائد کتابیں تصنیف کیں۔ وہ دس جولائی 2006ء کو انتقال کرگئے۔




تبصرہ کیجئے