1,321 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق 3 جولائی 1979ء کو پاکستان کے لوک گلوکار محمد عالم لوہار مانگا منڈی کے قریب ایک الم ناک ٹریفک حادثہ میں فوت ہوئے۔
محمد عالم لوہار خطۂ پنجاب (پاکستانی حصہ) کے ایک مشہور پنجابی لوک موسیقی فنکار تھے۔ انہوں نے موسیقی کی اصطلاح "جگنی” کو متعارف کرایا جو پنجابی لوک موسیقی میں بہت مقبول ہے۔
آپ لالہ موسیٰ میں دفن ہیں۔




تبصرہ کیجئے