یکم جولائی برطانیہ (England) کی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر مانا جاتا ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق یکم جولائی 1961ء کو ویلز کی شہزادی ڈیانا پیدا ہوئیں، جو "لیڈی ڈیانا” (Lady Daina) کے نام سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ وہ شہزادہ ویلز "چارلس” کی پہلی بیوی تھیں۔