معلومات عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 29  جون 2007ء کو ایپل کمپنی (Apple) نے سمارٹ فون انڈسٹری میں اپنا پہلا آئی فون (iPhone) جاری کرکے ایک طرح سے انقلاب برپا کر دیا۔ آج آئی فون اسٹیٹس سمبل بن گیا ہے۔