675 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق بے نظیر بھٹو نے 21 جون 1953ء کو سندھ کے مشہور سیاسی بھٹو خاندان میں آنکھ کھولی۔ آپ ذوالفقار علی بھٹو کی صاحبزادی تھیں۔
بے نظیر بھٹو کو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ پہلی بار آپ 1988ء میں پاکستان کی وزیر اعظم بنیں۔ آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔




تبصرہ کیجئے