397 total views, 1 views today

7 جون کو کرکٹ کی تاریخ میں ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی سرگرم ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 7 جون 1975ء کو کرکٹ کے پہلے ورلڈ کپ کا پہلا میچ کھیلا گیا۔ اس ورلڈ کپ کی ہوسٹنگ انگلینڈ نے کی۔ ویسٹ انڈیز نے آگے جا کر مذکورہ ورلڈ کپ جیتا اور تاریخ رقم کی۔




تبصرہ کیجئے