29 مئی کوہِ پیمائی (Mountaineering) کا سب سے بڑا دن ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 29 مئی 1953ء کو نیوزی لینڈ کے ایڈمنڈ ہلری (Edmund Hillary) اور ان کے نیپالی گائیڈ "تینزنگ نورگے” نے پہلی بار دنیا کی بلندی ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ (Mount Everest) کو سر کیا۔ یہ کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے وقت صبح گیارہ بج کے تیس منٹ تھا۔

ایڈمنڈ ہلری اور ان کے نیپالی گائیڈ "تینزنگ نورگے” کی ایک یادگار فوٹو۔

وکی پیڈیا کے مطابق کوہ پیمائی کی تاریخ میں ہلری پہلا شخص تھا جس نے یہ کارنامہ انجام دیا۔ ٹینزنگ نورگے اس کا نیپالی مدد گار تھا۔