معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 28 مئی 1961ء کوانسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل (Amnesty International)وجود میں آئی۔
تحقیق کے مطابق "پیٹر بینی سن” (Peter Benenson) کا ایک آرٹیکل "The forgotten prisoners” مذکورہ تنظیم کی وجہ بنا۔
تحقیق میں آگے رقم ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل انسانی حقوق کے حوالہ سے دنیا کی مؤثر ترین تنظیموں میں سے ایک ہے۔