381 total views, 1 views today

انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 26 مئی کو آسٹریلیا میں قومی معافی کادن منایا جاتا ہے۔ اس روز پورے اسٹریلیا میں لوگ ایک دوسرے سے اپنی کوتاہیوں کی معافی مانگتے ہیں۔




تبصرہ کیجئے