وکی پیڈیا کے مطابق 25 مئی 1997ء کو پاکستان نے اماراتِ اسلامیہ افغانستان (جسے طالبان حکومت بھی کہتے ہیں) کو تسلیم کیا۔ واضح رہے کہ پاکستان پوری دنیا میں وہ پہلا ملک تھا جس نے اماراتِ اسلامیہ افغانستان کو تسلیم کیا تھا۔