289 total views, 1 views today

24 مئی کو نیپال کی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر مانا جاتا ہے۔

وکی پیڈیا کے مطابق 24 مئی 2001ء کو نیپال کے شہری شرپا تیمبا شیری (Temba Tsheri Sherpa) نے پندرہ سال کی عمر میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ (Mount Everest) کو سر کیا۔ یوں شرپا تیمبا شیری ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کرنے والے کم عمر ترین شخص کا اعزاز اپنے اور اپنے ملک کے نام کرگئے۔




تبصرہ کیجئے