439 total views, 1 views today

18 مئی کو انگلینڈ کے ایک معروف محقق، مؤرّخ، سائنسدان، ماہرِ ریاضیات، ماہرِ طبیعیات، مدرّس، فلسفی، مفکّر اور افسانہ نگار برٹرینڈ آرتھر ولیمز رسل (Bertrand Arthur William Russell) پیدا ہوئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق برٹرینڈ رسل 18 مئی 1876ء کو بمقام ’’ویلز‘‘ پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سر جان رسل انگلینڈ کے وزیر اعظم بھی رہے۔
بعد میں 2 فروری 1970ء کو آپ گزر گئے۔




تبصرہ کیجئے