164 total views, 1 views today

معلومات عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ “timeanddate.com” کی تحقیق کے مطابق 14مئی 1984ء کو مارک زکربرگ (Mark Zuckerberg) پیدا ہوئے۔
تحقیق میں درج ہے کہ آپ ایک امریکی کمپیوٹر پروگرامر ہیں، اس کے ساتھ ساتھ آپ ایک بزنس مین ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ “فیس بک” (Facebook.com) کے بانی ہیں۔




تبصرہ کیجئے