429 total views, 2 views today

اردو ویب سائٹ “urdu.co” کی ایک سطر پر مشتمل چھوٹی سی خبر کے مطابق 11 مئی 1998ء کو بھارت نے جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راجھستان میں ایٹمی تجربہ کیا۔ “timeanddate.com” کی تحقیق کے مطابق اس جوہری دھماکے کے بعد بھارت نے خود کو آفیشلی طور پر “نیوکلیئر پاؤر” ڈکلئیر کیا۔




تبصرہ کیجئے