پچیس اپریل جب چرنوبل ایٹمی بجلی گھر میں دھماکا ہوا۔
25 اپریل سنہ 1986ء کو یوکرین میں چرنوبل ایٹمی بجلی گھر میں دھماکا ہوا جو ’’دنیا کے بدترین ایٹمی حادثوں‘‘ میں سے ایک ہے۔ اس کو تاریخ "The Chernobyl disaster” یا”Chernobyl accident” کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق یہ حادثہ 25 اپریل کی شب اور 26اپریل کی صبح کو پیش آیا جس میں 31 افراد موقع پر ہلاک جب کہ سنہ 2011 ء تک مختلف امراض سے 15افراد ہلاک ہوئے۔