252 total views, 1 views today

22 اپریل 2011ء کو معین اختر دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق معین اختر پاکستان ٹیلی وژن، اسٹیج اور فلم کے ایک مزاحیہ اداکار اور میزبان تھے۔ اس کے علاوہ وہ بطورِ فلم ہدایت کار، پروڈیوسر، گلوکار اور مصنف کام کر چکے ہیں۔ انہیں ان کے کام کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان کی طرف سے تمغائے حسنِ کارکردگی اور ستارۂ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔




تبصرہ کیجئے