15 اپریل کو شکاگو میں پہلا بلڈ بینک قائم کیا گیا۔
وکی پیڈیا کے مطابق 15 اپریل 1937ء کو "Bernard Fantus” نے شکاگو، امریکہ میں پہلا بلڈ بینک قائم کیا۔
"Bernard Fantus” نے دراصل ایک لیبارٹری قائم کی تھی جہاں خون کو محفوظ رکھنے کی خاطر اسے ٹھنڈا رکھنے (refrigerated) کے ساتھ ساتھ ذخیرہ بھی کیا جاتا تھا۔
وکی پیڈیا کے مطابق "Bernard Fantus” ہی وہ پہلا شخص تھا جس نے مذکورہ لیبارٹری کو ’’بلڈ بینک‘‘ کا نام دیا۔