17 مارچ پاکستان کی عدلیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا دن ہے۔
17 مارچ 2009ء کو آمر پرویز مشرف نے معزول جسٹس افتخار محمد چوہدری کے سامنے گھٹنے ٹھیک دیے اور یوں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جسٹس افتخار محمد چوہدری سمیت تمام معزول جج بحال ہوئے۔