27 فروری کو نیوٹران دریافت کیا گیا۔
معلوماتِ عامہ کے حوالے سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 27 فروری 1932ء کو انگریز ماہرِ طبیعات "James Chadwick” نے نیوٹران کو دریافت کیا۔
"e-alyss.com” کی ایک تحقیق کے مطابق جیمز کو 1935ء کو یہ معرکہ سرانجام دینے کے لیے ’’نوبل انعام‘‘ سے نوازا گیا۔