9 فروری امریکی تاریخ میں ایک اہم ترین دن مانا جاتا ہے۔
وکی پیڈیا آزاد دائرۃ المعارف کی شائع کردہ ایک تحقیق کے مطابق 9 فروری 1870ء کو امریکہ کے محکمۂ موسمیات کا قیام عمل میں لایا گیا جس نے آگے جاکر متعلقہ میدان میں نت نئے تجربات کیے اور کئی سربستہ رازوں سے پردہ اٹھایا۔