277 total views, 1 views today

25 جنوری (1970ء) کو دنیا کا پہلا سولر پاؤر پلانٹ کھولا گیا۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم ویب سائٹ “timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق آج کے دن یعنی 25 جنوری کو “Odeillo” فرانس میں دنیا کا پہلا سولر پاؤر پلانٹ کھولا گیا، جس نے متبادل توانائی کا کام دیا۔




تبصرہ کیجئے