24 جنوری کو برطانیہ کی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے، کیوں کہ اس دن (24 جنوری 1965ء) سر ونسٹن چرچل گزر گئے تھے۔
سر ونسٹن چرچل 30 نومبر 1874ء کو برطانیہ میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ دو بار برطانیہ کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ ایک کامیاب سیاست دان، آرمی آفیسر اور لکھاری بھی تھے۔
آپ کے اقوال نہ صرف اہلِ برطانیہ بلکہ پوری دنیا میں یکساں مقبول تھے، جس نے کئیوں میں جان ڈالی۔ ذیل میں ان کے دو تین اقوال درج کیے جاتے ہیں:
.Never, never, never give up
You have enemies? Good. That means you’ve stood up for something, sometime in your life
.All great things are simple, and many can be expressed in single words: freedom, justice, honor, duty, mercy, hope