تاریخ میں 7 جنوری کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ تاریخ کے صفحات سے گرد اُڑانے سے پتا چلتا ہے کہ آج کے دن یعنی 7 جنوری (1927ء) کو نیویارک تا لندن پہلی ٹرانس اٹلانٹک (بحر اوقیانوس سے پرے کا) ٹیلی فونک سروس کا آغاز کیا گیا۔