"onthisday.com” کی تحقیق کے مطابق 4 جنوری 2010ء کو دنیا کی بلند ترین عمارت برجِ خلیفہ (دوبئی) کی تعمیراتی کام اختتام پذیر ہوا اور اس کو عوام کے لئے باقاعدہ طور پر کھولا گیا۔
وکی پیڈیا کے مطابق برجِ خلیفہ کی عمارت 829.8 میٹر یعنی 2,722 فٹ بلند ہے۔
ایک اور حوالہ میں عمارت کی کھولے جانے کی تاریخ 9 جنوری بھی بتائی گئی ہے اور ساتھ ہی اسے دنیا کی بلند ترین عمارت بھی گردانا گیا ہے۔
دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت جاپان کی "Tokyo Skytree” مانی جاتی ہے۔

"Tokyo Skytree” دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت۔ (Photo: FAST JAPAN) 

"Tokyo Skytree” کی اونچائی 634 میٹر یعنی 2080 فٹ ہے۔