348 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ “onthisday.com” کی تحقیق کے مطابق سنہ 1997ء کو ٹھیک آج کے دن یعنی 29 دسمبر کو ہانگ کانگ نے برڈ فلو سے نمٹنے کے لئے ملک کے اندر موجود تمام مرغیوں کو ذبح کرکے ختم کر دیا تھا۔
ـ”dailymail.co.uk” کی تحقیق کے مطابق اُس روز ہانگ کانگ میں 17ہزار مرغیوں کو تلف کیا گیا تھا۔




تبصرہ کیجئے