"mapsofindia.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 28 دسمبر 1885ء کو اپنی نوعیت کی دنیا کی سب سے بڑی اور پرانی پارٹی ’’دی انڈین نیشنل کانگریس‘‘ کی بنیاد رکھی گئی تھی، جو آگے چل کر انڈیا کی آزادی کے لئے کلیدی کردار ادا کرگئی۔
پاکستان کا خواب دیکھنے والے علامہ محمد اقبال اور اسے تعبیر دینے والے قائد اعظم محمد علی جناح بھی اول اول انڈین نیشنل کانگریس کا حصہ تھے، مگر بعد میں انہیں اپنے نظریہ کی بنیاد پر آل انڈیا مسلم لیگ میں شامل ہونا پڑا۔