معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق حکیم اولاجون (Hakeem Olajuwon) باسکٹ بال کے مشہور امریکی کھلاڑی 21 جنوری 1963ء کو نایجیریا میں پیدا ہوئے۔
دستیاب معلومات کے مطابق فٹ بال پسند کرتے تھے۔ بچپن میں ایک اچھے فٹ بالر رہ چکے ہیں۔ گول کیپنگ کیا کرتے تھے، مگر بعد میں باسکٹ بال کی طرف توجہ دی اور خوب نام کمایا۔ باسکٹ بال کے ’’آل ٹایم بیسٹ پلیرز‘‘ میں ان کا نام شامل ہے۔